How To Pay

Payment Methods

Search for your book and place the order through the shopping cart option on our website. After placing your order, you can choose following payment methods:

  1. Online Bank Transfer
  2. Easy Paisa / Jazz Cash
  3. Cash on Delivery

Online Bank Transfer

Meezan Bank Limited (MBL):
Account Title: Ch.Ghulam Rasul
Account Number: 03080101393681
Branch: F-8 Makaz Islamabad.

Habib Bank Limited (HBL):
Account Title: Jawad Rasul
Account Number: 22907900080803
Branch: F-8 Markaz Islamabad.

Easy Paisa / Jazz Cash

Millat Publication, Shahzad Rasul
Cell # 0323-8836776

As soon as you have sent payment, for confirmation please Call / SMS / WhatsApp on this number:0321-4146464

Note: Please do not send your payment before receiving the availability confirmation message/call.

:رقم کی ادائیگی کے طریقِ کار

ڈیئر کسٹمر، کتابوں کے آرڈر کے لیے ادارہ ملت پبلیکیشنر کا انتخاب کرنے پر ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کے ذریعے آرڈر پلیس کرتے دوران آپ کو دو آپشن ملیں گے، آپ جس طرح سے بھی بل ادا کرنا چاہتے ہیں وہ آپشن سلیکٹ کیجیے۔

ایڈوانس پےمنٹ (کتابیں وصول کرنے سے قبل ادائیگی)

کیش آن ڈلیوری (کتابیں وصول کرنے کے بعد ادائیگی)

چونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے آن لائن کے مختلف کاروبار کا رش ہو چکا ہے جس کے باعث اب کسی بھی کورئیر کمپنی کی COD (کیش آن ڈلیوری) گھر تک پہنچانے کی سروس پہلے جیسے نہیں رہی۔ یہ کورئیر کمپنیز بعض اوقات فرضی نوٹ لکھ کر پارسل واپس بھیج دیتے ہیں جس سے ادارے کو نقصان کا سامنا ہوتا ہے۔ ان کورئیر کمپنیز کے رویوں سے ادارہ ملت پبلیکیشنر کا نام خراب ہوتا ہے جبکہ اچھی یا بُری سروس میں مکمل طور پر کردار ان کوریئر کمپنیز کا ہی ہوتا ہے۔
لہٰذا ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ ایڈوانس رقم کے ذریعے اپنے آرڈر کو یقینی اور محفوظ بنائیے، ادارہ سب سے پہلے آپ کے پارسل کو ترجیح دے گا۔ رقم موصول ہوتے ہی ادارہ آپ کا پارسل فوری اور محفوظ ڈلیور کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔

:رقم ادائیگی کے طریقہ کار

آن لائن بینک ٹرانسفر👈
بینک کا نام: میزان بینک
اکاؤنٹ ٹائٹل : چوھدری غلام رسول
اکاؤنٹ نمبر : 03080101393681
برانچ ایڈریس: ایف ۸مر کز اسلام باد

بینک کا نام: بینک الحبیب لمیٹڈ
اکاؤنٹ ٹائٹل : جو اد رسول
اکاؤنٹ نمبر : 22907900080803
برانچ ایڈریس: ایف ۸مر کز اسلام باد

جاز کیش اکاؤنٹ: 03238836776 (ٹائٹل شھز اد رسول)👈
ایزی پیسہ اکاؤنٹ: 03238836776 (ٹائٹل شھز اد رسول)👈
ہمارا خواب • ہر ہاتھ میں کتاب 📖

لوگ ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں، دیکھیے اس لنک میں

https://www.facebook.com/progressivebooksofficial

SHOPPING CART

close
X